پاکستان
وزیراعظم کا برآمدات میں اضافے اور معاشی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور
اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معاشی بحالی کا انحصار برآمدات کے فروغ اور کاروباری برادری کو مراعات دینے پر ہے۔