کراچی/لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری نے حالیہ ریلیز ہونے والی فلموں کی تاریخی کامیابی کے ساتھ باکس آفس پر شاندار واپسی کی ہے۔

سنیما مالکان کے مطابق ملکی پروڈکشنز کے تمام شوز ہاؤس فل جا رہے ہیں جس سے شوبز انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے نئے راستے کھلے ہیں۔