جمعرات، 1 اکتوبر 2026
پنجاب حکومت نے سیف سٹی پروجیکٹ کا دائرہ کار گجرات، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ تک وسیع کر دیا
جدید اے آئی کیمرے، فیشل ریکگنیشن اور الٹومیٹک نمبر پلیٹ ریڈرز سے کرائم کنٹرول اور ٹریفک مینجمنٹ میں تاریخی مدد۔