چناب نیوز ادارتی پالیسی (Editorial Guidelines)

ہماری ادارتی پالیسی دیانتداری، معروضیت اور حقائق پر مبنی ہے۔

  • ہر خبر کی کم از کم دو مستند ذرائع سے تصدیق کی جاتی ہے۔
  • ہم تمام فریقین کا موقف غیر جانبداری کے ساتھ پیش کرنے کے پابند ہیں۔
  • قومی سلامتی، عوامی امن اور انسانی وقار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔