لندن: پاکستانی نژاد سرجن ڈاکٹر عرفان ملک نے برطانیہ کے مشہور امپیریل کالج ہسپتال میں سنگل پورٹ روبوٹک سرجری کو کامیابی سے پایۂ تکمیل تک پہنچایا ہے۔
طبی حلقوں نے اس طریقہ علاج کو جدید میڈیکل سائنس کی بڑی فتح قرار دیا ہے جس سے مریضوں کو ہسپتال میں طویل قیام کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
قارئین کے تبصرے (0)
اس رپورٹ پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ آپ سب سے پہلے اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں