چناب نیوز نیٹ ورک — حقائق سے باخبر

چناب نیوز پاکستان کا جدید ترین ڈیجیٹل نیوز پورٹل ہے جو خاص طور پر چناب بیلٹ (گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، وزیرآباد) اور پورے پنجاب سمیت قومی اور بین الاقوامی حالات و واقعات کی غیر جانبدارانہ اور تیز ترین کوریج فراہم کرتا ہے۔

ہمارا مشن

ہمارا بنیادی مقصد صحافتی اقدار، سچائی اور عوام کے حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے ہر خبر کو تحقیق اور مستند ذرائع کے ساتھ قارئین تک پہنچانا ہے۔ ہم فیک نیوز اور غیر تصدیق شدہ سنسنی خیزی کی سختی سے نفی کرتے ہیں۔

ادارتی ٹیم

چناب نیوز کی سینئر صحافیوں، فیلڈ رپورٹرز اور ڈیجیٹل میڈیا پروڈیوسرز پر مشتمل ایک مستعد ٹیم چوبیس گھنٹے تازہ ترین خبروں اور زمینی حقائق کو منظر عام پر لانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔

ڈویلپر شراکت دار: یہ ویب پورٹل پاکستان کے معروف سافٹ ویئر ہاؤس ویبونکس (Webonicx) کی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔