لندن: برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس میں خدمات انجام دینے والے نامور پاکستانی نژاد سرجن ڈاکٹر شاہد نے جدید ترین سنگل پورٹ روبوٹک اسسٹڈ سرجری کے ذریعے تاریخ رقم کر دی ہے۔
اس طریقہ کار کی بدولت مریض کو کم سے کم درد اور تیز رفتار ریکوری کی سہولت حاصل ہوئی، جس پر بین الاقوامی طبی جرائد نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے (0)
اس رپورٹ پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ آپ سب سے پہلے اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں