بیجنگ/اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کے دوسرے مرحلے کے تحت دونوں ممالک کے اعلیٰ تجارتی اداروں نے جوائنٹ وینچرز کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چینی صنعت کاروں نے ٹیکسٹائل، کیمیکلز، الیکٹریکل گاڑیوں اور فارماسیوٹیکل سیکٹر میں مقامی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے پر اتفاق کیا ہے۔
حکومتی ترجمان نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان میں نوجوانوں کے لیے لاکھوں ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
قارئین کے تبصرے (0)
اس رپورٹ پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ آپ سب سے پہلے اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں